پنجاب حکومت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، راولپنڈی کے مکین ڈوبنے لگے ، گلیوں میں کھڑا پانی، بیماریاں اور مشکلات میں اضافہ
گرجا روڈ، شاہ جوان کالونی میں نکاسی آب کا سنگین مسئلہ، مکین شدید مشکلات کا شکار راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) – گرجا روڈ، یونین کونسل 87، شاہ ...