تازہ ترین خبریں

شام سے پاکستانیوں کے انخلاء کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، وزیر اعظم

 شہباز شریف کی دمشق میں پاکستانی سفارتخانے کو معلوماتی ڈیسک اور ہیلپ لائن قائم کرنے کی بھی ہدایت