Home
/
Breaking News
/
Local News
/
National News
/
News
/
نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراجلاس میں شرکت کیلئےکل ایران روانہ ہوں گے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراجلاس میں شرکت کیلئےکل ایران روانہ ہوں گے
اقتصادی تعاون تنظیم کی وزراءکونسل کا28واں اجلاس کل ہوگا۔
Imtiaz Ali Abbasi
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراجلاس میں شرکت کیلئےکل ایران روانہ ہوں گے۔
اقتصادی تعاون تنظیم کی وزراءکونسل کا28واں دوروزہ اجلاس کل سےمشہدمیں شروع ہوگا، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اقتصادی تعاون تنظیم کے منشور کیلئے پاکستانی عزم کا اعادہ کریں گے۔
اسحاق ڈارریل اورسڑکوں کےنیٹ ورک کی ترقی،ویزا نظام اور روابط کےا مکانات کو اجاگر کریں گے اسحاق ڈارمشرق وسطیٰ میں تنازعات،علاقائی امن وسلامتی کوخطرےمیں ڈالنےپرتحفظات کااعادہ کریں گے۔
نائب وزیراعظم اقتصادی تعاون تنظیم کلین انرجی مرکزکےچارٹرپردستخط کریں گےاسحاق ڈاروزارتی اجلاس کےموقع پرشریک وزراءاوردیگر شخصیات سےملاقاتیں کریں گے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراجلاس میں شرکت کیلئےکل ایران روانہ ہوں گے
Reviewed by Admin Panel
on
دسمبر 01, 2024
Rating: 5