Home
/
Breaking News
/
finance
/
Latest News
/
Local News
/
National News
/
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہوگیا
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہوگیا
ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کی معمولی کمی ریکارڈ
Imtiaz Abbasi
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں روپے کے مقابلے کمی ریکارڈ کی گئی۔
لازمی پڑھیں ۔ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
مرکزی بینک کے مطابق پیر کوانٹر بینک میں ڈالر 03 پیسے سستا ہوکر 277 روپے 98 پیسے پر بند ہوا۔
دوسری جانب ای کیپ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 278 روپے 95 پیسے پر مستحکم رہا۔
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہوگیا
Reviewed by Admin Panel
on
دسمبر 09, 2024
Rating: 5