تازہ ترین خبریں

ریاست سے لڑائی نہیں صرف اپنے مدارس کا تحفظ چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

 

اگر یہ لوگ نہیں سمجھیں تو کل اسرائیل مردہ باد کانفرنس میں ان کا بھی مردہ باد کریں گے، خطاب