اڈیالہ جیل اوپن کورٹ کاجائزہ کیلئے3رکنی کمیشن قائم کرنےکاسنگل بینچ کافیصلہ چیلنج
رجسٹرارافس نےانٹراکورٹ اپیل کل اعتراض کےساتھ سماعت کیلئےمقررکردی
رجسٹرارافس نےانٹراکورٹ اپیل کل اعتراض کےساتھ سماعت کیلئےمقررکردی
اڈیالہ جیل اوپن کورٹ کاجائزہ کیلئے3رکنی کمیشن قائم کرنےکاسنگل بینچ کافیصلہ چیلنج کردیا گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس سرداراعجاز اسحاق کا ایک اور فیصلہ ڈویژن بینچ میں چیلنج کر دیا گیا ہے، اڈیالہ جیل اوپن کورٹ کاجائزہ کیلئے3رکنی کمیشن قائم کرنےکاسنگل بینچ کافیصلہ چیلنج ہوا ہے۔
جیل سپرنٹینڈنٹ نے جسٹس سردار اعجاز اسحاق کےفیصلےکیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائرکردی ہے رجسٹرارافس نےانٹراکورٹ اپیل کل اعتراض کےساتھ سماعت کیلئےمقررکردی گئی ہے۔
چیف جسٹس عامرفاروق اورجسٹس ثمن رفعت امتیازکل اعتراضات کےساتھ سماعت کریں گے۔