تازہ ترین خبریں

پاکستان میں 2 فیصد سے بھی کم لوگ ایکس استعمال کرتے ہیں، شزا فاطمہ

 وزارت داخلہ کی ہدایت کے مطابق ایکس کو بند کیا گیا، وزیر مملکت برائے آئی ٹی