انجینئر امیر مقام صاحب نے یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے تاریخی مہم چلائی، وفاقی وزیر اطلاعات
2019ءکے بھارتی اقدامات کے ذریعے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیری عوام پر بھارت نے ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھائے، وفاقی وزیر اطلاعات مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی تسلط کا کوئی جواز نہیں، عطاءاللہ تارڑ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کی جا رہی ہے، عطاءاللہ تارڑ حکومت پاکستان نے ہمیشہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کی، عطاءاللہ تارڑ حکومت پاکستان نہتے کشمیری عوام کی ہر طرح کی حمایت جاری رکھے گی، عطاءاللہ تارڑ پی ڈی ایم حکومت کے دوران شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں بھی مطالبہ کیا کہ کشمیری عوام کو حق خود ارادیت دیا جائے، عطاءاللہ تارڑ 2019ءکے غیر قانونی، غیر اخلاقی اور بلا جواز اقدامات کے تحت مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کیا گیا، عطاءاللہ تارڑ بھارت کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں، عطاءاللہ تارڑ آزادی بنیادی حق ہے، ہم اس حق کے ساتھ کھڑے ہیں، عطاءاللہ تارڑ مقبوضہ کشمیر کے عوام کو حق خودارادیت کی فراہمی کے لئے ہر سطح پر اپنا مشن جاری رکھیں گے، عطاءاللہ تارڑ پاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا، عطاءاللہ تارڑ بھارت مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرے، عطاءاللہ تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ اور وفاقی وزیر امور کشمیر و سیفران انجینئر امیر مقام کی پریس کانفرنس
Reviewed by Admin Panel
on
اگست 05, 2024
Rating: 5