آپ کی پارٹی کے لوگ کہتے رہے کہ خان نہیں تو پاکستان نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
انہوں نے خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو واپس لایا، آج وہاں حالات خراب ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
11 سال سے یہ خیبر پختونخوا میں حکومت کر رہے ہیں، امن کے قیام کے لئے انہوں نے کیا اقدامات کئے؟، وفاقی وزیر اطلاعات
پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف منظم مہم چلائی، وفاقی وزیر اطلاعات
2018ءمیں ہم ترقی کرتا ہوا پاکستان چھوڑ کر گئے تھے، انہوں نے ملک کو تباہی کے دھانے پر پہنچایا، وفاقی وزیر اطلاعات
آج ہم معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر گامزن ہیں، وزیر اطلاعات
آج معیشت کے حوالے سے اچھی خبریں آ رہی ہیں، وزیر اطلاعات
آج ہماری برآمدات میں 3 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
تمام معاشی اشاریئے بتا رہے ہیں کہ معیشت میں بہتری آ رہی ہے، وزیر اطلاعات
موجودہ حکومت نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، وزیر اطلاعات
آپ نے معیشت کی بحالی کے لئے کیا اقدامات کئے؟، وزیر اطلاعات
یہ ملک دشمن ایجنڈے کو دیکھتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ مجھ سے بات کرلو، وزیر اطلاعات
یہ 9 مئی کا اعتراف بھی کرتے ہیں اور پولی گراف ٹیسٹ سے بھی بھاگتے ہیں، وزیر اطلاعات
یہ اس لئے پولی گراف ٹیسٹ سے بھاگتے ہیں کہ سچ ثابت ہو جائے گا، وزیر اطلاعات
ان کے ترلے منت کے پروگرام اس بات کا شاخسانہ ہے کہ ان کا ایک سیل پکڑا گیا ہے اس میں شواہد موجود ہیں، وزیر اطلاعات