اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن کی خاتون نے گاڑی پولیس کانسٹیبل پر چڑھا دی
اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن کی خاتون نے گاڑی پولیس کانسٹیبل پر چڑھا دی
کانسٹیبل عامر کاکڑ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیااسلا م آباد کے علاقے شاہراہ دستور پر اس وقت افسوسناک حادثہ پیش آیا جب برطانوی ہائی کمیشن کی خاتون نے سگنل توڑتے ہوئے گاڑی پولیس کانسٹیبل پر چڑھا دی ، گاڑی سے ٹکر کے باعث پولیس کانسٹیبل عامر کاکڑ شدید زخمی ہوئے جنہیں علاج کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔