تازہ ترین خبریں

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ سے گورنر ہاﺅس کراچی میں کراچی پریس کلب کے وفد کی ملاقات صحافیوں،

 وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ سے گورنر ہاﺅس کراچی میں کراچی پریس کلب کے وفد کی ملاقات


صحافیوں، میڈیا ورکرز کی فلاح و بہبود سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
میڈیا جمہوریت کے چوتھے ستون کا کردار ادا کر رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
آزاد اور خودمختار میڈیا کی حمایت کرتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر میڈیا ہاﺅسز اور اخبارات کے واجبات کی ادائیگی کے لئے اقدامات اٹھائے، وفاقی وزیر اطلاعات
جلد کراچی پریس کلب کا دورہ کر کے صحافیوں سے تفصیلی ملاقات کروں گا، وفاقی وزیر اطلاعات
کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور جنرل سیکریٹری شعیب خان وفاقی وزیر اطلاعات کو صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا
وفاقی وزیر اطلاعات نے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائ
وفاقی وزیر اطلاعات نے صدر کراچی پریس کلب سعید سربازی اور جنرل سیکریٹری شعیب خان کو کراچی پریس کلب کے لئے 10 لاکھ روپے کا چیک بھی پیش کیا