وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
اقتدار سنبھالتے ہی معاشی صورتحال میں بہتری آنا شروع ہو گئی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
وزیراعظم ملک کے مسائل کا جلد حل چاہتے ہیں وزیر اطلاعات
بلومبرگ جیسے عالمی ادارے وزیر خزانہ کے انتخاب کو خوش آئند قرار دے رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
9 مئی میں ملوث ملک دشمن جماعت پاکستان کے مفادات کے خلاف کام کر رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو ہمیشہ بیرونی و اندرونی خطرات سے بچایا، وفاقی وزیر اطلاعات
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز میں جاری ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
ہم آج بھی میثاق معیشت کی بات کرتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
ہمیں عوام نے ووٹ دے کر ایوان میں مسائل کے حل کے لئے بھیجا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
وزیراعظم کا وژن ہے کہ اپنے خون پسینے سے اس ملک کو سنواریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات
وزیراعظم نے معاشی اصلاحات پر جامع ایجنڈا دیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
پاک فوج کے خلاف بیرون ملک شرپسند مظاہرے کرتے ہیں، عطاءاللہ تارڑ
شرپسند جماعت آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام سبوتاژ کرنے پر عمل پیرا ہے، عطاءاللہ تارڑ
ایک جماعت آئی ایم ایف سے کہہ رہی ہے کہ اس کے سیاسی لیڈر کو رہا کیا جائے تو تب پاکستان کو امداد دی جائے، وفاقی وزیر اطلاعاتئ
ملک دشمن جماعت آئی ایم ایف کے دفتر کے باہر بیٹھ کر احتجاج کر رہی رہے ، وفاقی وزیر اطلاعات
یہ وہ لوگ ہیں جو برانڈڈ جوتیاں اور برانڈڈ بیگ پہن کر پاکستان کے عوام کی امداد بند کرنے کیلئے احتجاج کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
یہ وہ لوگ ہیں جن کا پاکستان کی مٹی سے کوئی تعلق نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
یہ آئی ایم ایف کی ڈیل اس لئے سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں کہ ان کا خواب ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے، وفاقی وزیر اطلاعات
انشاءاللہ پاکستان ترقی کرے گا، شرح نمو میں اضافہ ہوگا، وفاقی وزیر اطلاعات
یہ ملک آج شہیدوں، غازیوں اور سیاستدانوں کی قربانیوں سے قائم و دائم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
ملک دشمن عناصر کی گھناﺅنی سازشوں کا آئی ایم ایف ڈیل پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، وفاقی وزیر اطلاعات