تازہ ترین خبریں

شانگلہ : بشام کے علاقے میں دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی مسافر بس سے ٹکرادی جس سے 5 چینی باشندے ہلاک ہوگئے ہیں۔

 شانگلہ : بشام کے علاقے میں دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی مسافر بس سے ٹکرادی جس سے 5 چینی باشندے ہلاک ہوگئے ہیں۔

 ڈی آئی جی مالاکنڈ محمد علی نے دہشت گرد حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں   5 چینی باشندے ہلاک ہوئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ 

متاثرہ بس چینی شہریوں کو لے کر اسلام آباد سے کوہستان جا رہی تھی ۔حملہ آوروں نے بارودسے بھری گاڑی ٹکرائی۔ واقعہ میں زخمی افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔